پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
قم المقدسہ میں شیعوں کے ایک مرجع تقلید نے شام میں ہونے والے مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولوگ اپنے آپ کوانسانی حقوق کا حامی قراردیتے ہیں وہ ان دہشتگردوں کی حمایت کرکے اس قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔...
شہید عارف حسین الحسینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شیعہ سنی وحدت کا نعرہ شہید قائد نے اس وقت لگایا جب استعمار کا ایجنٹ ضیا الحق مذہبی منافرت پھیلا چکا ...
وائس چیئرمین عالمی تحریک منہاج القرآن کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسرائیلی بھی حزب اللہ کی ساکھ کے بارے میں معترف ہیں۔ حزب اللہ والے کبھی دھمکی نہیں دیتے، جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں۔ حزب اللہ اور اسلامی جمہوریہ ...
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کونسل کے چیئرمین نے عید الفطر کے قریب ہونے کے تئیں دھشت گرادنہ کاراوئیوں سے پرھیز کی تاکید کرتے ہوئے کہا: طالبان عید کی خوشیوں کو ماتم کدہ بنانے سے گریز کریں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کل سہ پہر کو ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے سیکڑوں اساتید اور علمی انجمنوں کے اراکین نے ملاقات میں یونیورسٹیوں کے مختلف علمی موضوعات کے بارے میں اپنے اپنے نظریات ...
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ثاقب اکبر نے کہا کہ فلسطینی آج ظلم و استبداد کی چکی میں پس رہے ہیں، اس سرزمین اور وہاں بسنے والے افراد کے دفاع کیلئے جہاد فرض ہے، تاہم آج مسلم امہ اس اہم فریضے سے غافل ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء اور امام جمعہ مولانا سید ہاشم موسوی نے اپنے بیان میں ماہ مبارک رمضان کی برکات اور فیوضات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ماہ رمضان انسانیت کی تعمیر میں اہم رول ادا کرتا ...
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شھید عارف الحسینی کی برسی کے موقع پر ارسال کردہ خصوصی پیغام میں کہا: شھید عارف الحسینی نے قوم کو شعور و مسلکی اتحاد و ہم آہنگی کا درس دیا۔
درس قرآن کی نشست سے خطاب میں رہنماء جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا کہ ملک شام میں مقدس مزارات پر حملے جارحیت کی بدترین مثال ہے، نشانہ بنانے والے عذاب الٰہی سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے۔
شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ شہید نے افکار امام خمینی (رہ) کی روشنی میں پاکستان میں انقلابی جدوجہد کی اور شیطان بزرگ امریکہ ...
حوزۂ علمیہ قم کے مایہ ناز استاد اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نےماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو مقدس شہر قم میں برآمد ہوئی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔
حضرت آیت الله سبحانی نے شام کے خلاف بعض سنی علمائے کرام کے موقف پر تجب کرتے ہوئے اس اندھے پن کو مسلمان کو مسلمان کے خلاف لڑوانا جانا اور کہا: ہم نے ایک بار بھی نہیں دیکھا کہ ان علمائے کرام نے اسلام کے حقیقی دشمن ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...